نقطہ نظر کرکٹ کٹ کی رونمائی اور آفریدی کی سیلفی کھلاڑیوں کی کٹ کے بارے میں سسپنس تقریب سے ایک دن پہلے ہی ختم ہوچکا تھا جو کہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔